مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نگاہ (نظر) لگ جانے سے دم کرنا (جائز ہے)۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو حکم دیا یا (آپ نے اس طرح بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے) حکم فرمایا: ”نظر بد کا دم کیا جائے (تو جائز ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1974]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1974 in Urdu