🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سانپ اور بچھو کے کاٹنے میں دم کی اجازت۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (سانپ، بچھو وغیرہ) ہر زہریلے جانور کے کاٹنے میں دم کرنے کی اجازت دی ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1976]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1976 in Urdu