🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دم کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا ہی نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مریض پر یہ پڑھا کرتے تھے: ”بسم اللہ! یہ ہماری زمین کی مٹی اور ہمیں سے کسی کا تھوک ہے، ہمارے بیمار کو ہمارے پروردگار کے حکم سے شفاء ہو جائے گی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1977]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1977 in Urdu