مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نیک فال کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”بدشگونی کوئی چیز نہیں، نیک فال عمدہ چیز ہے۔“ لوگوں نے پوچھا کہ فال کیا چیز ہے؟ تو فرمایا: ”فال وہ اچھی بات ہے جو تم میں سے کوئی سنے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1978]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1978 in Urdu