مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
زعفرانی رنگ مرد کو ناجائز ہے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو زعفرانی رنگ (کا کپڑا پہننے) سے منع فرمایا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1991]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1991 in Urdu