🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(زنانوں اور ہیجڑوں کو) جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں گھر سے نکال دینا چاہیے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زنانے مخنث مردوں اور مردانہ عورتوں پر لعنت فرمائی اور فرمایا: ان کو گھر سے نکال دو۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فلاں فلاں ایسے مخنث مردوں کو نکال دیا تھا اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فلاں فلاں ایسی مخنث عورتوں کو نکال دیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1996]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1996 in Urdu