🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور مکروہ فعل ”بخل“ کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دس برس رہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو اف تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ فرمایا: یہ کیوں کیا اور یہ کیوں نہ کیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2029]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2029 in Urdu