مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
گالی دینے اور لعنت کرنے کی ممانعت۔
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”جو شخص کسی مسلمان کو فاسق یا کافر کہے اور درحقیقت وہ فاسق یا کافر نہ ہو تو خود کہنے والا فاسق اور کافر ہو جائے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2030]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2030 in Urdu