مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس بیان میں کہ مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا۔“ (ایک دفعہ ڈسے جانے کے بعد ہوشیار رہتا ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2046]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2046 in Urdu