مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس بیان میں کہ کون سے اشعار، رجزیہ کلام اور حدی بڑھنا جائز ہے اور کون سا مکروہ ہے۔
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بعض اشعار تو پرحکمت ہوتے ہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2047]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2047 in Urdu