مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
خاوند کا اپنی بیوی کی گود میں (سر رکھ کر) اس حال میں کہ وہ حائضہ ہو، قرآن کی تلاوت کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میری گود میں (سرمبارک رکھ کر) تکیہ لگا لیتے تھے حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید کی تلاوت فرماتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 206]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 206 in Urdu