مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو کوئی حیض کو نفاس کہہ دے۔
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اس دوران کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک چادر میں لیٹی ہوئی تھی کہ یکایک مجھے حیض آ گیا تو میں آہستگی سے کھسک گئی اور اپنے حیض کے کپڑے سنبھالے، تو آپ نے فرمایا کہ: ”کیا تمہیں نفاس (حیض) آ گیا؟“ میں نے کہا جی ہاں۔ پھر آپ نے مجھے بلایا میں آپ کے ہمراہ (اسی ایک) چادر میں لیٹ گئی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 207]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 207 in Urdu