مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس کی عمر ساٹھ سال کی ہو گئی، اللہ اس کے عذر کو (کمی) عمر کی بابت قبول نہ کرے گا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بوڑھے شخص کا دل دو چیزوں (کی خواہش) سے جوان ہوتا ہے (1) حب دنیا (2) اور درازی عمر۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2096]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2096 in Urdu