مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو عمل خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے لیے کیا جائے۔
سیدنا عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ایسا ہو گا کہ اس نے خالصتاً اللہ کے لیے ”لا الہٰ الا اللہ“ کہا ہو تو قیامت کے دن اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو گی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2097]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2097 in Urdu