مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مال و دولت کے فتنہ سے ڈرتے رہنا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”اگر بنی آدم کو دو اور وادیاں مال و دولت سے بھری ہوئی بھی مل جائیں تو یہ تیسری کی تلاش (حرص) میں رہے گا اور اولاد آدم کا پیٹ تو مٹی ہی بھرتی ہے اور جو اللہ کی طرف جھکتا ہے تو اللہ بھی اس پر مہربان ہوتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2100]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2100 in Urdu