مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جنت اور دوزخ کے حالات۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(قیامت کے دن دوزخ میں) کافر کے دونوں شانوں (کندھوں) کے درمیان کی چوڑائی، تیز رفتار سوار کی تین دن کی مسافت کے برابر ہو گی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2128]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2128 in Urdu