مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جنت اور دوزخ کے حالات۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چند لوگ (اپنے اپنے برے اعمال کے سبب) دوزخ میں سے عذاب پانے کے بعد نکل کر جنت میں داخل ہوں گے پس اہل جنت انھیں جہنمی کہہ کر پکاریں گے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2129]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2129 in Urdu