🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جنت اور دوزخ کے حالات۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص جنت میں داخل نہیں ہوتا مگر یہ کہ اس کا دوزخ والا ٹھکانہ، اگر وہ برے اعمال کرتا تو اس کو دکھایا جائے گا تاکہ وہ زیادہ شکر کرے اور کوئی شخص دوزخ میں داخل نہیں ہو گا مگر یہ کہ اس کا جنت والا گھر، اگر وہ نیکی کرتا تو اس کو دکھایا جائے گا تاکہ اس کو اور زیادہ حسرت ہو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2131]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2131 in Urdu