مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جنت اور دوزخ کے حالات۔
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، فرماتے تھے: ”قیامت کے دن سب سے ہلکے عذاب والا آدمی وہ ہو گا جس کے دونوں پاؤں کے نیچے انگارے رکھے جائیں گے اور ان سے اس کا دماغ اس طرح جوش کھائے گا جس طرح ہنڈیا جوش کھاتی ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2130]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2130 in Urdu