مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حوض کوثر کا بیان۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے سامنے میرا حوض (کوثر) ہو گا۔ وہ اتنا بڑا ہے جتنا جرباء سے اذرح تک کا فاصلہ۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2133]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2133 in Urdu