مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حوض کوثر کا بیان۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے حوض کی مقدار اتنی ہے جتنی ایلہ سے صنعا تک (کی مسافت ہے۔ اور یہ دونوں شہر ملک یمن میں واقع ہیں) اور اس کے کوزے (پینے پلانے کے برتن) اس قدر ہیں جتنے آسمان کے ستارے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2134]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2134 in Urdu