مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس بیان میں کہ اللہ تعالیٰ انسان اور اس کے دل کے درمیان حائل ہوتا ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اکثر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ قسم کھا یا کرتے تھے: ((لاّ و مقلّب القلوب)) (یعنی قسم ہے! دلوں کے پھیرنے والے کی)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2141]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2141 in Urdu