مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قسموں اور نذروں کا بیان۔
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجھ سے) فرمایا: ”اے عبدالرحمن بن سمرہ! تو حکومت کو نہ مانگنا کیونکہ اگر وہ تجھ کو مانگنے سے دی گئی تو پھر تو اس کی طرف سونپ دیا جائے گا اور اگر وہ تجھ کو بن مانگے دی گئی تو اس پر (منجانب اللہ) تیری مدد کی جائے گی اور جب تو (کسی بات کے نہ کرنے پر) قسم کھائے اور پھر اس (بات کے پورا) کرنے میں بھلائی دیکھے تو قسم کا کفارہ دے کر اس کو پورا کر لینا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2142]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2142 in Urdu