🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مدینے کا صاع اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مد کا بیان۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! ان (یعنی اہل مدینہ) کے ماپ اور صاع اور مد (ناپ تول) میں برکت عطا فرما۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2151]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2151 in Urdu