🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مدینے کا صاع اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مد کا بیان۔
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں صاع (جو ناپ تول کا پیمانہ) تھا تمہارے ایک مد اور اس کی ایک تہائی کے برابر تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2152]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2152 in Urdu