🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کو اپنا باپ بنائے۔
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرماتے تھے: جس نے غیر کو اپنا باپ بنایا اور وہ جانتا ہے کہ یہ میرا باپ نہیں ہے تو اس پر جنت حرام ہے۔ (راوی حدیث عثمان نے کہا کہ) میں نے یہ حدیث سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کی تو انھوں نے کہا کہ میرے کانوں نے بھی یہ حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی اور اس کو یاد رکھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2157]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2157 in Urdu