مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کو اپنا باپ بنائے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اے لوگو!) تم اپنے باپوں سے بیزار مت ہو کیونکہ باپ سے بیزار ہونا کفر ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2158]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2158 in Urdu