مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کس قدر چرانے میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دینار کی چوتھائی یا اس سے زیادہ (کے چرانے) میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2163]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2163 in Urdu