مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کس قدر چرانے میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا ہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں چور کا ہاتھ ڈھال یا سپر کی قیمت سے کم میں نہ کاٹا جاتا تھا (اور ان دونوں میں سے ہر ایک چیز قیمت والی ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2164]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2164 in Urdu