مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کس قدر چرانے میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال کے چرانے میں جس کی قیمت تین درہم تھی ہاتھ کاٹا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2165]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2165 in Urdu