🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا فرمان ”جس نے مرتے ہوئے شخص کو بچا لیا اس نے گویا سب لوگوں کی جان بچا لی“ (سورۃ المائدہ: 32)۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ (یعنی مسلمان نہیں ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2170]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2170 in Urdu