مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
انگلیوں کی دیت کے بیان میں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اور یہ (یعنی چھنگلی اور انگوٹھا دونوں) برابر ہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2174]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2174 in Urdu