🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا، اس کے گناہ کا بیان۔
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگا کہ کیا ہم سے ان فعلوں کا بھی مؤاخذہ ہو گا جو دور جاہلیت میں ہم نے کیے ہیں؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے (حالت) اسلام میں اچھے کام کیے اس سے دور جاہلیت کے گناہوں کا مؤاخذہ نہ کیا جائے گا اور جس نے (حالت) اسلام میں نیک عمل نہ کیے تو اس سے اگلے پچھلے (یعنی دور جاہلیت اور دور اسلام، دونوں ادوار کے) سب گناہوں کا مؤاخذہ ہو گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2175]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2175 in Urdu