🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
خلیفہ بنانے کے بیان میں۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ آپ اپنے بعد کسی کو خلیفہ کیوں نامزد نہیں کرتے؟ تو انھوں نے کہا کہ اگر میں خلیفہ بناؤں تو مجھ سے پہلے جو مجھ سے بہتر تھے انھوں نے خلیفہ بنایا ہے (یعنی) سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اور اگر میں نہ بناؤں تو مجھ سے پہلے جو بہتر تھے یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، انھوں نے خلیفہ نہیں بنایا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2208]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2208 in Urdu