🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
((باب))
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے۔ بارہ امیر ہوں گے۔ اور (اس کے آگے) ایسا کلمہ فرمایا جو میں نے نہیں سنا میرے والد نے (جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب بیٹھے تھے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں) فرمایا ہے: وہ سب قریش میں سے ہوں گے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2209]


(شہادت کی موت کی تمنا کرنے کے سلسلے میں حدیث گزر چکی ہے، دیکھئیے کتاب: ایمان کا بیان۔۔۔ باب: اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ایمان میں سے ہے)`۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2209M]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2209 in Urdu