مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس تمنا کا بیان جو مکروہ ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اگر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنتا کہ موت کی تمنا مت کرو تو میں (اس کی یعنی موت کی) تمنا کرتا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2210]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2210 in Urdu