🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
شادی شدہ زانی کو رجم کرنا۔
امیرالمؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یقیناً اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حق کے ساتھ مبعوث کیا اور اپنی کتاب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمائی، اسی نازل شدہ کتاب (یعنی قرآن مجید) میں سے رجم کی آیت بھی ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2217]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2217 in Urdu