🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے فرامین ”اور وہ غلبہ اور حکمت والا ہے“ (سورۃ ابراہیم: 4)۔ ”پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت والا ہے، ہر اس چیز سے (جو مشرک) بیان کرتے ہیں“ (سورۃ الصافات: 180) ”سنو! عزت تو صرف اللہ کے لیے ہے اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کے لیے ہے“ (سورۃ المنافقون: 8)۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: اے پروردگار! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے۔ پروردگار تجھ ہی کو موت نہیں ہے، باقی جنات اور آدمی، سب کو موت ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2222]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2222 in Urdu