🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حضر میں جب پانی نہ پائے اور نماز کے جاتے رہنے کا خوف ہو تو تیمم کرنا (ضروری ہے)۔
سیدنا ابوجہیم بن حارث انصاری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بئر جمل کی طرف سے آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک شخص (خود ابوجہیم) مل گیا اور اس نے آپ کو سلام کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے جواب نہیں دیا یہاں تک کہ آپ دیوار کی طرف آئے (اس پر ہاتھ مارا)، اپنے منہ اور ہاتھوں پر مسح فرمایا پھر اسے سلام کا جواب دیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 225]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 225 in Urdu