مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
گرمی کی شدت میں کپڑے پر سجدہ کرنا (درست ہے)۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے کچھ لوگ گرمی کی شدت کی وجہ سے سجدہ کی جگہ پر اپنے کپڑے کا کنارہ بچھا لیتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 253]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 253 in Urdu