مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جوتوں سمیت نماز پڑھنا (درست ہے)۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جوتوں سمیت نماز پڑھتے تھے؟ تو انھوں نے کہا کہ ہاں! (پڑھ لیتے تھے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 254]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 254 in Urdu