🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جب مسجد میں گزرے تو تیر کی پیکان پکڑے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص مسجد میں سے گزرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے تو اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کی پیکان (جس سے آدمی زخمی ہو سکتا ہے) پکڑ لو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 283]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 283 in Urdu