مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مسجد میں سے گزرنا سے (کس طرح چاہئے؟)۔
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہماری مسجدوں یا بازاروں میں سے کسی تیر کے ساتھ گزرے تو اسے چاہیے کہ اس کی پیکانوں کو پکڑے کہیں ایسا نہ ہو کہ اپنے ہاتھ سے کسی مسلمان بھائی کو زخمی کر دے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 284]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 284 in Urdu