مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز (گناہوں) کا کفارہ ہے۔
ایک اور روایت میں ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے: میری امت میں سے ہر ایک (صغیرہ گناہ کا) کام کرنے والے کے لیے (یہ کفارہ) ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 328]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 328 in Urdu