مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس شخص کا گناہ جس کی نماز عصر جاتی رہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص جس کی نماز عصر جاتی رہے ایسا ہے گویا کہ اس کے اہل و مال ہلاک ہو گئے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 340]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 340 in Urdu