مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس شخص کا گناہ جو (عمدا) نماز عصر کو چھوڑ دے۔
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کسی غزوہ میں بارش والے دن کہا کہ نماز عصر جلدی پڑھو، اس لیے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جو شخص عصر کی نماز چھوڑ دے تو یقیناً اس کا (نیک) عمل ضائع ہو جاتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 341]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 341 in Urdu