مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عشاء کا وقت آدھی رات تک (رہتا ہے)۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ (عشاء کی نماز کے متعلق) بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ گویا میں اس شب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 353]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 353 in Urdu