مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز فجر کی فضیلت (کا بیان)۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں پڑھ لے گا، وہ جنت میں داخل ہو گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 354]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 354 in Urdu