مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
((باب))
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دیکھو! لوگ نماز پڑھ چکے اور سو رہے اور تم برابر نماز میں رہے جب تک کہ تم نے نماز کا انتظار کیا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 367]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 367 in Urdu