🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
((باب))
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک مرتبہ) عشاء کی نماز اپنی اخیر زندگی میں پڑھی .... آخر تک (گزر چکی ہے دیکھیں کتاب: علم کا بیان۔۔۔ باب: رات کو علم کی باتیں کرنا۔۔۔) اور اس حدیث میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک سو برس کے بعد جو شخص آج زمین کے اوپر ہے کوئی باقی نہ رہے گا۔ مراد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سے یہ تھی کہ یہ قرن (دور) گزر جائے گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 368]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 368 in Urdu